حد متارکہ پر پھر گشیدگی۔ہند پاک افواج کے مابین ماٹر شلنگ

حد متارکہ پر مننگل کی صبج اس وقت ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھنے کو ملی جب پاکستان نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پونچھ سیکٹر میں شدید فائرنگ اور ماٹر شلنگ کی۔دفاع زرائع کے مطابق منگل کی صبح پاکستان بے ماٹر شلنگ کی جس میں سے دو شل دگوار علاقےمیں بریگیڈ ہیڈکواٹر کے سامنے زوردار دھماکے کے ساتھ پھٹ گئے۔انہون نے بتایا کہ پاکستان کی گولی باری کا بھر پور جواب دیا گیا۔

Comments are closed.