حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی نے حج درخواست پیش کرنے کی آخری تاریخ میں 12دسمبر تک توسیع کی ہے۔چنانچہ انٹرنیشنل پاسپورٹ کوجاری کرنے کی آخری تاریخ بھی 12دسمبر تک بڑھادی گئی ہے۔تمام خواہشمند حج عازمین 2019ء سے کہا گیا ہے کہ وہ جتنی جلدی ہوسکے حج درخواست فارم داخل کریں۔
جو خواہشمند حج عازمین پہلے ہی آن لائین درخواستیں پیش کرچکے ہیںانہیں حج درخواست فار م کی ہارڈ کاپی کے ساتھ ساتھ 12دسمبر تک یا اس سے قبل تمام لازمی دستاویزات بھی پیش کرنا ہوں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.