سرینگر:ایگزیکٹیو آفیسر سٹیٹ حج کمیٹی کے مطابق حج2018کے سلسلے میں درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 12دسمبر2018 تک توسیع کی گئی ہے۔خواہشمند عازمین کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اب 12دسمبر یااس سے قبل اپنے حج درخواست فارم داخل کریں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.