جموں کے کچھ علاقوں میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری
جموں /30مارچ / ٹی آئی نیوز
ابر آلود موسمی صورتحال کے بیچ اگلے 24 گھنٹوں میں ڈوڈہ ، کشتواڑ، پونچھ اور رام بن اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔
جموں کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سطح سمندر سے 3500 میٹر بلند علاقوں میں برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے۔
ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں
Comments are closed.