جموں کے کٹھوعہ میں مسلح تصادم آرائی شروع

جموں، 8 جولائی

کٹھوعہ ضلع کے ماچھیڈی علاقے میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا ہے

ذرائع نے بتایا کہ ماچھیڈی علاقے میں تلاشی کے دوران پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم پر گولی چلی جس پر فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ شروع کردی۔

انہوں نے کہا کہ دریں اثنا، مزید کمک انکاؤنٹر کے مقام پر بھیج دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.