جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
سری نگر، 13 جون
جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ بدھ کی صبح جموں و کشمیر کے کٹرا ضلع میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
این سی ایس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ زلزلہ بدھ کی اعلیٰ الصبح تقریباً 3بجے پر آیا
Comments are closed.