جموں و کشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

سرینگر، 12 دسمبر

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جیش محمد نامی کالعدم ملی ٹنٹ تنظیم کے ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں جمعرات کی صبح جموں وکشمیر یونین ٹریٹری اور چار دیگر ریاستوں میں 19 مقامات پر چھاپے مارے

حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے این آئی اے کے دہلی یونٹ میں سال رواں میں ہی درج کئے جانے والے ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں انہوں نے کہا: ‘این آئی اے آر سی – 13/2024/ این آئی اے /دہلی میں 4 یاستوں اور جموں وکشمیر میں 19 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے’۔ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بارہمولہ، بڈگام، ریاسی اور اننت نات اضلاع میں تلاشی کارروائیاں جاری

Comments are closed.