تازہ برفباری:کشمیر یونیورسٹی امتحانات ملتوی،شاہراہ بند

سری نگر، 19 فروری

کشمیر یونیورسٹی نے خراب موسم کی وجہ سے 19 اور 20 فروری کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملتوی پرچوں کے انعقاد کی تازہ تاریخیں الگ سے بتائی جائیں گی۔

تاہم، کلسٹر یونیورسٹی سری نگر کے ایک اہلکار نے کہا کہ آج ہونے والے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہیں۔

دریں اثناء جموں سرینگر شاہراہ پر رام بن کے مقام پر تازہ پسیاں گرآنے کے بعد بند کر دی گئی ہے

Comments are closed.