بی جے پی کو دھچکہ، پارٹی کنوینر مولوی طاریق بنیادی رکنیت سے مستفعیٰ

سرینگر18جنوری: بی جے پی کو وادی کشمیر میں اس وقت دھچکہ لگا جب پارٹی کنوینر مولوی طاریق بی جے پی کی بنیادی رکنیت سے مستفعیٰ ہوگئے ہیں۔ موصو لہ بیان میں طاریق مولوی جو بی جے پی کے کنوینئر، سابق کارپریٹر اور اسٹیٹ ورکنگ کمیٹی کے ممبر تھے آ ج پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستفعیٰ ہو گئے ہیں۔ موصو ف اپنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پارٹی سے علیحید ہ ہوگئے ہیں۔ مولوی طاریق نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ اب ان کے ووٹر مستقبل کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔

Comments are closed.