جموں: گورنر کے مشیر بی بی ویاس19 نومبر2018 کو گورنر گریوینس سیل چرچ لین سونہ وار میں صُبح ساڑھے دس بجے سے عوامی شکایات سُنیں گے۔وفود اور افراد جو مشیر موصوف سے ملنے کے خواہشمند ہوں ،سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈپٹی کمشنر سرینگر کے دفتر میں اپنا نام درج کرائیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.