بڈگام میں چلتی ٹرین کی زد میں ا ٓکر معمر شہری لقمہ اجل

بڈگام/10 فروری / ٹی آئی نیوز

وسطی ضلع بڈگام میں جمعہ کی سہ پہر ایک نامعلوم شخص چلتی ٹرین کے نیچے آکر لقمہ اجل بن گیا
بتایا جاتا ہے کہ ٹرین نے اس شخص کو مزہامہ اور بڈگام ریلوئے سیکشن کے درمیان کچل ڈالا
ٹرین کی زد میںا ٓنے والا شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا، جب کہ اس کی شناخت کی جا رہی ہے

Comments are closed.