بڈگام میں عدم شناخت شخص کی لاش برآمد

بڈگام، 09 اپریل

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے چاڈورہ کے کرال پورہ علاقے میں اتوار کی دوپہر ایک شخص کی نامعلوم لاش برآمد ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ لاش وتلوانی کرالپورہ کے قریب مقامی لوگوں کو ملی، جنہوں نے بعد میں پولیس کو اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ لاش کو جائے وقوعہ سے برآمد کر لیا گیا ہے اور متوفی کی شناخت کی جا رہی ہے۔

Comments are closed.