بڈگام میں دیوار گرنے سے 2 مزدور لقمہ اجل ، ایک زخمی

سرینگر /02دسمبر / ٹی آئی نیوز

بڈگام کے اچھ گام علاقے میں دیوار گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا

چیف میڈیکل آفیسر بڈگام،ڈاکٹر ایوب نے بتایا کہ مزدور رنگ روڈ پروجیکٹ کے مقام پر کام کر رہے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعہ میں تین مزدور زخمی ہوئے جن میں سے دو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے اور ایک کو ضلع ہسپتال بڈگام میں داخل کرایا گیا ہے۔

Comments are closed.