بمنہ فلڈ چینل میں کمسن لڑکا ڈوب گیا، بچاوآپریشن جاری
سری نگر، 18 جون
سرینگر کے بیمینہ ہمدانیہ کالونی علاقہ میں اتوار کی سہ پہر ایک کمسن لڑکا فلڈ چینل میں ڈوب گیا
حکام نے بتایا کہ لڑکا اس وقت ڈوب گیا جب وہ دوستوں کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا تھا اور اس کے فوراً بعد ہی موقع پر موجود لوگوں نے شور مچا دیا۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد لڑکے کو نالے سے بچانے کے لیے بچاو آپریشن شروع کیا گیا۔
Comments are closed.