بلیوارڈ روڈ پر گاڑی میں پُر اسرار طور پر دھماکہ ، کوئی زخمی نہیں/پولیس

سرینگر /02اپریل / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے بلیوارڈ روڈ علاقے پر اتوار کو ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا

پولیس کے مطابق بلیوارڈ روڈ پر ایک گاڑی زیر نمبر JK01M-0878جو کہ ہونڈا سٹی گاڑی تھی کے قریب ایک پُر اسر ار دھماکہ ہوا گیا
پولیس کے مطابق گاڑی میں بزرگ جوڑے جو کہ کرالسنگری نشاط کے رہایشی ہے سوار تھے

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں محفوظ اور صحت مند ہیں۔ ابتدائی طور پر دھماکہ کچھ آلات کی خرابی کی طرح لگتا ہے۔ پولیس ٹیم موقع پر موجود ہے۔

Comments are closed.