برین نشاط کے جنگلی علاقہ میں آگ نمودار
سرینگر/ 10 مارچ / ٹی آئی نیوز
سرینگر کے برین نشاط جنگلات میں آگ رونما ہوئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ برین نشاط کے بالائی علاقے می باغ کے جنگلاتی علاقے میں جمعہ کی شام آگ لگ گئی۔
حکام کا کہنا تھا کہ جنگلات کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں
Comments are closed.