برفباری اور بارشیں:گلمرگ میں ایک فٹ تازہ برف ریکارڈ
سرینگر/06فروری/ٹی آئی نیوز
وادی کشمیر میں تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں بہتری درج ہوئی ہے
سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک فٹ تازہ برفباری ہوئی جبکہ سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے دیگر علاقوں میں بارشیں ہوئی
ادھر محکمہ موسمیات نے آج بعد دو پہر سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے 9فروری سے برفباری اور بارشوں کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کی ہے
Comments are closed.