بجلی سپلائی متاثر رہے گی

سرینگر: پاور کنٹرولر کشمیر بمنہ کے مطابق راولپورہ ائر فورس پاور لائین 33کے وی کی پروننگ کے پیش نظر اس لائین سے بجلی حاصل کرنے والے علاقوں میں 10نومبر کو صبح10بجے سے شام ساڑھے4بجے تک بجلی کی سپلائی متاثر رہے گی۔

Comments are closed.