بانہال میں خاتون اپنے تین بچوں سمیت گھر میں پُر اسرار طور پر مردہ پائے گئے

جموں /28دسمبر / ٹی آئی نیوز

جموں کے بانہال مضافات میں ایک خاتون اپنے تین بچوں سمیت گھر کے اندر پُر اسرار حالت میں مر دہ پائے گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بانہال کے چیک نروہ علاقے میں آج صبح ایک عورت اور اس کے تین بچے ایک گھر کے اندر پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے۔
ایس ایس پی رام بن نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موت کیسے ہوئی اس کی جانچ جاری ہے

Comments are closed.