بانہال : سی آر پی ایف اہلکار نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا
بانہال، 03 ستمبر
سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے اتوار کو رام بن ضلع کے بانہال میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی،
ایک سنیئر عہدیدار نے بتایا کہ بہار سے تعلق رکھنے والے سی آر پی ایف جوان جو بانہال-قاضی گنڈ نائوگ سرنگ کی حفاظت کے لیے تعینات تھا، نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایس ڈی ایچ بانہال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔(
Comments are closed.