بالاکوٹ میں مارے گئے ملی ٹنٹوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و دیگر سامان بر آمد / فوج
جموں/08 جنوری
فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر مارے گئے ملی ٹنتوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کر لیا گیا ہے
فوج کے مطابق جنگل سے بڑی مقدار میں جنگی سامان ،کپڑے اور خوراک سے بھرے بیگ سے اہم اسلحہ اور سامان برآمد ہوا۔
ہتھیار اور سازوسامان جیسے 2 پستول، 2 امریکی ساختہ نائٹ ویڑن چشمے، 1 دوربین، 1 کیمکارڈر جس میں ملی ٹنٹوں اور ان کی تربیت کی تصاویر، جنگی لباس، گرم ملبوسات وغیرہ شامل ہیں۔
Comments are closed.