بالائی علاقوںمیں تازہ برفباری،ضلع کپواڑہ کے سرحدوں علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری اور میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کے بعد ضلع کپواڑہ کے کئی سرحدوں علاقوں میںطرف جانے والی رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی اعلیٰ صبح کپواڑہ کے کئی بالائی علاقوں میں رواں موسم کی تازہ برفباری ہوئی جس کے نتیجے میں بیشتر علاقوں کا رابطہ ضلعی ہیڈکواٹر سے منقطع ہو گیا ہے ۔ضلع انتظامیہ کے ایک افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موسم میں بہتری آنے کے بعد ہی سڑکوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا ۔

Comments are closed.