باغ مہتاب کے بعد نوگام سرینگر میں جسم فروشی کا ایک اور ریکٹ کا پردہ فاش: پولیس
سری نگر، 11 اپریل
سرینگر کے باغ مہتاب علاقے میں جسم فروشی ریکیٹ کے بعد، منگل کو سری نگر ضلع کے نوگام علاقے میں ایک اور جسم فروشی ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا۔
ایک ٹویٹ میں، سری نگر پولیس نے لکھا، "چھانہ پورہ کیس کی تحقیقات کے نتیجے میں نوگام کے علاقے میں جسم فروشی کے ایک اور ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا۔
جس دوران چارلی پورہ نوگام کے شبیر میر، اس کی بیوی شازیہ میر اور صورہ کے عادل گلزار ہزار کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔
اس ریاکٹ کو چلانے کے لیے 2 صارفین اور ایک سیکس ورکر کو بھی حراست میں لیا گیا
Comments are closed.