بارہمولہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

بارہمولہ، 31 جنوری

بارہمولہ کے بونیار میں ایک گاڑی کے گہری کھائی میں گرنے سے کئی لوگوں کی موت کا اندیشہ ہے۔

حکام نے بتایا کہ اڑی جانے والی ایک مسافر گاڑی آج دوپہر بوجیتھلا کے قریب ایک گھاٹی میں گر گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ واقعے میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے جب کہ بچاوآپریشن شروع کر دیا گیا

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Comments are closed.