بارش کے بعد موسم ہوا بہتر، 12 جون تک صاف موسم کی پیشگوئی
کئی دنوں کی وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد، موسم بالآخر صاف ہوگیا اور دن بھر کھلی دھوپ نکلی
ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بنیادی طور پر صاف ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک مختصر وقفہ کچھ جگہوں پر دوپہر/شام تک ہلکی بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے حالانکہ امکانات کم ہیں۔
ادھر دھوپ نکلنے کے ساتھ ہی لوگوں نے راحت کی سانس لی اور ذرعی سرگرمیاں بھی دوبارہ شروع ہویی
Comments are closed.