بائیو میٹرک کا غلط استعمال، پرنسپل ڈگری کالج قاضی گنڈ منسلک
سرینگر/ 02 فروری/ ٹی آئی نیوز
حکومت نے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج قاضی گنڈ کو بائیو میٹرک کا غیر مجاز استعمال کرنے اور مختلف مقامات سے آن لائن حاضری کو یقینی بنانے کے الزام میں منسلک کیا ہے۔
اس ضمن میں جاری ایک حکمنامہ میں انہیں ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے موقف کی وضاحت کریں
حکمنامہ کے مطابق، پرنسپل، جی ڈی سی کولگام پرنسپل جی ڈی سی قاضی گنڈ کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔
Comments are closed.