اے آر ٹی او دفترسوپور میں اے سی بی کا چھاپہ

سوپور/10 اپریل

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے بدعنوانی کی شکایات کے بعد شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں اے آر ٹی او کے دفتر پر چھاپہ مارا۔

ذرائع نے بتایا کہ اے سی بی عوامی شکایات نے سوپور میں اے آر ٹی او کے دفتر پر چھاپہ مارا

انہوں نے مزید کہا کہ چھاپے ابھی بھی جاری تھے

بعد میں مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی

Comments are closed.