ایم ایل اے گاندربل کی چیف سیکرٹری کے ساتھ ملاقات
جموں:ایم ایل اے گاندربل شیخ اشفاق جبار نے آج چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم کے ساتھ ملاقات کر کے ریاست میں حالیہ برفباری سے پیدا شدہ صورتحال پر ان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔
ایم ایل اے موصوف نے میوہ صنعت اور میوہ فصلوںکو پہنچے نقصان کے بارے میں چیف سیکرٹری کو جانکاری دیتے ہوئے اس سلسلے میں سروے کرنے کی مانگ کی۔ اُنہوں نے اپنے مطالبات کی فہرست بھی پیش کی۔
Comments are closed.