اہلیہ الحاج غلام قادر شیخ بارہمولہ انتقال کرگئیں، کل دس بجے نماز جنازہ ہوگا
قصبہ بارہمولہ کے معروف تاجرالحاج غلام قادر شیخ ساکنہ ڈی پی ایس کالونی کی اہلیہ محترمہ سارہ بیگم مورخہ 11جنوری 2025کو اس دار فانی سے رحلت کرگئیں ۔ل
واحقین کے مطابق مرحومہ کا نماز جنازہ کل ٹھیک صبح دس 10:00بجے انجام دیا جائے گا
سوگواراں
منظور احمد شیخ /محمد شفیع شیخ /ڈاکٹر اشفاق احمد شیخ
Comments are closed.