اچھہ بل اننت ناگ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تیندوا لقمہ اجل
اننت ناگ / 02مارچ / ٹی آئی
جنوبی ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک تیندوا ہلاک ہو گیا
حکام کے مطابق تیندوا اچھہ بل اننت ناگ کے موہری پورہ گاوں میں سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس دوران وہ ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آیا جس کے نتیجے میں اسکی موت ہوئی
محکمہ وائلڈ لائف کے ایک اہلکار نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے تیندوے کی لاش کو جائے وقوعہ سے اٹھا لیا ہے اور اسے محکمانہ پروٹوکول کے مطابق دفنایا جائے گا۔
Comments are closed.