اونتی پورہ حادثہ: ایک اور زخمی دم توڑ بیٹھا
سری نگر، 22 مارچ
اونتی پورہ سڑک حادثے میں زخمی ایک اور مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
حکام نے بتایا کہ جھارکھنڈ کے علی حسن انصاری بدھ کی صبح سری نگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
Comments are closed.