اولڈ ٹاون بارہمولہ میں آگ کی ہولناک واردات رونما

سرینگر /07جنوری / ٹی آئی نیوز

شمالی ضلع بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں آگ کی ایک ہولناک واردات رونما ہوئی ہے
معلوم ہوا ہے کہ آگ ایک رہائشی مکان سے ظاہر ہوئی جس کے بعد اس نے اپنے آس پاس مکانوں کو لپیٹ میں لیا
آگ لگنے کے ساتھ ہی محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس علاقے میں پہنچ گئی ہے
مزید تفصیلات کا انتطار

Comments are closed.