اننت ناگ میں گاڑی کے اندر پراسرار دھماکہ، 4 افراد زخمی

اننت ناگ، 27 ستمبر

اننت ناگ ضلع کے ڈورو لارکی پورہ علاقے میں بدھ کو گاڑی کے اندر ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ دھماکہ آج صبح ایک مقامی بازار کے قریب ہوا، جس سے رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زخمی افراد جو کہ جموں کشمیر کے باہر کے رہایشی ہے کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے حکام موقع پر پہنچ گئے

Comments are closed.