اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی کمیں گاہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: حکام
سری نگر، 24 مارچ
سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگلان علاقے میں ملی ٹنٹوں کی ایک کمیں گاہ کا پردہ فاش کرکے کچھ اسلحہ و گولہ بارد بر آمد کیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے دوران اننت ناگ کے سنگلان جنگل علاقے میں ملی ٹنٹوں کی ایک کمیں کا پردہ فاش کیا۔
انہوں نے کہا: ‘کمیں گاہ سے کچھ اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد ہوا ہے’۔
Comments are closed.