انجینیر رشید فی الحال جیل میں رہیں گے، اگلی سماعت 23 جون کو ہو گی
سری نگر، 18 جون
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے منگل کو عبدالرشید شیخ عرف انجینئر رشید کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی کی سماعت پانچ دن کے لیے ملتوی کر دی۔
ایڈیشنل سیشن جج پٹیالہ ہاؤس کورٹ، چندر جیت نے دونوں طرف کے وکیلوں کی مکمل دلائل سننے کے بعد اگلی سماعت 23 جون (اتوار) تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
خیال رہے کہ انجینئر رشید نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ سے انتخاب جیتا اور اب انہوں نے حلقلف اٹھانے کیلئے ضمانت کی عرضی این آئی اے کورٹ میں داخل کی تھی جس کی سماعت آج ہوئی
Comments are closed.