سرینگر /11دسمبر /
ممبر پارلیمنٹ برائے بارہمولہ اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید کی ضمانتی عرضی پر آج یونی جمعرات کو سماعت ہو رہی ہے ۔
فندنگ معاملہ میں تہاڑ جیل میں نظر بند انجینئر رشید کو جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوران عبوری ضمانت پر رہا کیا گیا تھا جس ے بعد ضمانت کی مدت مکمل ہونے کے بعد انہوں نے خود سپرد گی کی ۔
عوامی اتحادپارٹی کے ترجمان انعام ان نبی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی عرضی پر سماعت جمعرات کو دوپہر 2 بجے کیلئے مقرر کی گئی ہے ۔
Comments are closed.