امیر جماعت کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد گیلانی سے ملاقی

جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی و فدزیر قیادت امیر جماعت ڈاکٹر عبدالحمید فیاض نے حریت (گ)چیرمین سید علی گیلانی کی رہائش پر ا ±ن کے داماد غلام حسن مخدومی ساکن ڈورو سوپور کی رحلت پر ا ±ن سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت بھی کی۔ وفد میں فہیم محمد رمضان (قیم جماعت)، نذیر احمد رعنا (ناظم شعبہ تعلیم و تربیت)، ایڈوکیٹ زاہد علی (ناظم شعبہ سیاسیات) کے علاوہ ریاض احمد ندوی (سیکرٹری امیر جماعت) بھی شامل تھے۔ وفد نے اس موقعے پر حریت (گ) چیرمین کی خیر و عافیت سے متعلق جانکاری بھی حاصل کی۔

Comments are closed.