اسکولوں میں گرمائی تعطیلات یکم جولائی سے متوقع
سری نگر، 23 جون
گرمی کی لہر میں اضافہ کے ساتھ ہی اسکولوں میں گرمائی تعطیلات یکم جولائی سے متوقع ہے
گرمی بڑھنے کے پیش اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کے بارے میں پوچھے جانے پر ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ گرمی تو ہے لیکن اب ہفتہ اور اتوار ہے، ہم نظر بنائے ہوئے ہیں اگر لگے گا کہ موسم خراب ہے تو متعلقین کے ساتھ بات چیت کے بعد فیصلہ لیا جائے گا’۔
انہوں نے کہا کہ یکم جولائی سے متوقع ہے تاہم پھر بھی موسمی صورتحال کو مد نظر رکھ کر حتمی فیصلہ لیا جایہگا
Comments are closed.