ادھم پور میں ملی ٹنتوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع
جموں، 11 اگست
ادھم پور ضلع کے بسنت گڑھ علاقے میں ملی ٹنتوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری ہوئی۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ مسلسل ملی ٹنتوں کی تلاش کے بعد آج پھر عسکریت پسندوں سے رابطہ قائم ہوا۔
انہوں نے کہا کہ علاقے میں جھڑپ جاری ہے جبکہ ملی ٹنٹوں کے فرار ہونے والے تمام راستوں کو بند کرنے کے لیے علاقے میں مزید کمک بھیج دی گئی ہے۔
Comments are closed.