ادھم پورہ کے بسنت گڑھ میں مسلح تصادم آرائی شروع
سری نگر، 06 اگست
جموں کے ادھم پورہ ضلع کے بسنت گڑھ علاقے میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری شروع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ بسنت گڑھ علاقے میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے ایک گروپ کے درمیان تصادم ہوا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جیسے ہی سیکورٹی فورسز مشتبہ مقام کے قریب پہنچے، چھپے ہوئے دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس سے انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.