ابر آلودموسم :رات کے درجہ حرارت میں کمی

سرینگر/ 21 مارچ

اگلے 24 گھنٹوں میں ہلکی ہلکی بارش کی پیشگوئی کے درمیان منگل کو جموں و کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی

مھکمہ موسمات کے مطابق سرینگر میں گزشتہ رات 7.2 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ قاضی گنڈ میں گزشتہ رات 6.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا

محکمہ کے مطابق پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Comments are closed.