سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے امیت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

سری نگر، 31 مارچ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اگلے کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں ذرائع نے بتایا کہ امیت شاہ موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جموں میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ…

عیدالفطر کی تقریب سعید: وادی بھر میں روح پرور اجتماعات

عید الفطر کی تقریب سعید انتہائی عقیدت و احترام اور دینی وملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے لاکھوں فرزندان تو حید عیدگاہوں، مسجدوں اور خانقاہوں میں صاف وپاک ملبوسات پہن کر نماز عید ادا کی۔ اس سلسلے میں شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ…

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی نورہ تہوارپر لوگوں کو مبارکباد پیش

سری نگر، 30 مارچ جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے نورہ تہوار کے پر مسرت موقع پر پنڈت برادری کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ یہ تہوار لوگوں کے لئے خوشی و خوشحالی اور بھائی چارے کی نوید لے کر آئے۔ واضح…

سعودی عرب،قطر، کویت، یمن، افغانستان، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں عیدالفطر منائی جارہی ہے

ریاض، 30 مارچ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، قطر، کویت، یمن، افغانستان، برطانیہ سمیت متعدد یورپی ممالک میں مسلمان آج عید الفطر منارہے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجدالحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں عید…

منوج سنہا کا چیترا نوراتری تہوار کے آغاز پر لوگوں کو مبارکباد

جموں، 29 مارچ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے چیترا نوراتری کے پر مسرت تہوار کے آغاز پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا: ' یہ مقدس تہوار برائی پر صداقت اور جہالت پر علم کی فتح کی علامت ہے'۔ واضح رہے کہ چیترا…

کشمیر میں عید الفطر کے موقع پر موسم خشک وخوشگوار رہنے کا امکان

سری نگر، 30 مارچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں عیدالفطر کی تقریبات کے دوران خشک و خوشگوار موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 30 اور 31 مارچ کو موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ انہوں…

کولگام پولیس نے قاضی گنڈ کی نیوگ ٹنل میں جدید ترین نگرانی کی ٹیکنالوجی نصب کر لی

سرینگر /29مارچ / پولیس نے قاضی گنڈ علاقے میں جموں سرینگر شاہراہ پر واقع نیوگ ٹنل میں جدید ترین نگرانی کی ٹیکنالوجی جس میں وال ریڈار اور تھرمل اسکریننگ سسٹم شامل ہیں نصب کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے تعینات کیے گئے نظام گاڑیوں کے اندر…

جموں و کشمیر میں خواتین کیلئے خصوصی سیل کو فوری طور پر بحال کیا جائے / وحید پر ہ کا مطالبہ

سرینگر /29مارچ / پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سنیئر کے لیڈر اور پلوامہ کے ممبر اسمبلی وحید الرحمان پرہ نے جموں و کشمیر میں خواتین کیلئے خصوصی سیل (ایس سی) کے اچانک بند کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک لاپرواہ فیصلہ قرار…

یکم اپریل سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان

سرینگر /29مارچ / ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی گئی ہے ۔ اس ضمن میں ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق سرینگر میونسپل حدود کے تحت آنے والے…

بانڈی پورہ گریز شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے دوبارہ بحال

سرینگر /29مارچ / بانڈی پورہ گریز شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ۔ اس کی تصدیق کرتے ہوئے بارڈر روڈز آرگنائزیشن (بی آر او)، جو راستے کی دیکھ بھال کیلئے ذمہ دار ہے، نے برف صاف کرنے کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔…