رجنی صراف جے کے بینک کی چیف فائنانشل آفیسر تعینات

0 31

سرینگر/جولائی4: سکیورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) کی لوازمات کی تعمیل میں جموں وکشمیر بینک نے آج پریزیڈنٹ رجنی صراف کو چیف فائنانشل آفیسر (CFO) تعینات کیا۔ ریگولیشن ایکٹ2015 کی تعمیل میں بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرس نے یہ تعیناتی عمل میں لائی۔ رجنی صراف جموں و کشمیر بینک میں گزشتہ تیس سال سے زائد عرصے سے کام کر رہی ہے اور اس وقت بینک کے ایس اینڈ سی محکمے کی انچارج ہے اور اپنے اضافی عہدے میں وہ بینک کے ا نویسٹمنٹ، کپیٹل سٹرکچر، آمدن و خرچہ جات دیکھے گی۔

تبصرے
Loading...