سورنکوٹ پونچھ میں35 سالہ شخص کی لاش برآمد
پونچھ، 23 ستمبر
پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقے میں جمعہ کو 35 سالہ شخص کی لاش ندی سے برآمد کی گئی
ذرائع نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر دھندک کے مقام پر دریائے سورن سے لاش برآمد کی۔
نعش کی شناخت فیض اکبر ولد محمد اعظم گجر سکنہ پھگلہ کے بطور ہوئی، مقامی لوگوں کے مطابق اس شخص نے مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگائی اور اس کی لاش تقریباً 500 فٹ نیچے ندی سے برآمد ہوئی۔
Comments are closed.