ریاسی میں سڑک حادثہ: میاں بیٹا لقمہ اجل، دو دیگر افراد خانہ زخمی
جموں:18ستمبر
جموں کے ریاسی علاقے میں اتوار کی صبح المناک سڑک حادثہ میں ماں بیٹا لقمہ اجل بن گیا جبکہ دو دیگر افراد خانہ زخمی ہو گئے
پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ مہور ریاسی میں اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکرکھائی میں جاگری
انہوں نے بتایا کہ ایک الٹو گاڑی زیر نمبر2403-JK02ABجس میں ماں بیٹے سمیت چار افراد ایک ہی کنبے کے سوار تھے حادثے کی شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ماں بیٹے کی موت ہیوئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گے جن کا علاج اسپتال میں جاری ہے
پولیس کے مطابق حادثے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے
Comments are closed.