نو زائید بچے کو دریا میں پھکینے کی کوشش کا ویڈیو وائرل ، سرینگر پولیس نے شہری کو گرفتارکر لیا
سرینگر:14ستمگر
سرینگر پولیس نے شرشالی کے ایک شہری کو حراست میں لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے نوزائید بچے کو دریا میں پھیکنے کی کوشش کر رہا ہے
پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے ساتھ ہی اس کا سنجیدہ نوٹس لیا گیا جس دوران اس حرکت میں ملوث شہری محمد الطاف ساکنہ شار شالی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی
پولیس کے مطابق مذکورہ شہری نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی بیوی نے بچے جو کی پیٹ میں ہی مارا ہوا تھا کو جنم دیا جس کے بعد انہوں نے اسکو گھر لیجانے کے بجائے دریا میں ہی پھیکنے کو ترجیح دی تاہم وہاں موجود کچھ لوگوں نے اس کی کوشش ناکام بنائی
پولیس کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہے
Comments are closed.