دمحال ہانجی پورہ میں 14سالہ بچی کی نعش نالے سے برآمد
کولگام:08سستمبر
جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب 14 ساال کی دوشیزہ کی نعش نزدیکی ویشو نالے سے برآمد کر لی گئی
بتایا جاتا ہے کہ روبی جان دختر غلام حسن ساکنہ ٹنگمرگ کی نعش نالے کے نزدیکی دیکھی گئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا جنہوں نے نعش اپنی تحول میں لی اور ضروری لوازمات کی ادائیگی کے بعد نعش لواحقین کی سپرد کی جائے گی.
Comments are closed.