ڈوڈہ اور ملحقہ علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس کی لہر
سرینگر؛08ستمبر
خطہ چناب کے ڈوڈہ ضلع میں جمعرات کی صبح ایک مرتبہ پھر اس وقت خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
بتایا جاتا ہے کہ صبح 7بجکر 50منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.10درج کی گئی ہے
Comments are closed.