راجوری اور پونچھ کو ملی ٹنٹ گروپوں کی موجودگی کی اطلاعات ملنے کے بعد ہائی الرٹ جاری
راجوری /02ستمبر / ٹی آئی نیوز
جموں کے پونچھ اور راجوری ضلع اضلاع میں ممکنہ طور پر ملی ٹنٹ گروپوں کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق دونوں اضلاع میں دو سے تین ملی ٹنٹ گروپوں کی موجودگی کے خطرات ہے
دونوں اضلاع میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ ملی ٹنوں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے
Comments are closed.