لیہہ: کرفیو میں سات گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ خدمات بدستور معطل
لہیہ،30ستمبر
لیہہ میں گزشتہ ہفتے پرتشدد جھڑپوں کے بعد منگل کے روز کرفیو میں سات گھنٹے کی ڈھیل دی گئی، جس کے دوران بازاروں میں آہستہ آہستہ رونق لوٹتی نظر آئی اور لوگوں کو کچھ راحت ملی۔ یہ نرمی صبح دس بجے سے سہ پہر پانچ بجے تک دی گئی، جس…